وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج کے پلان پرغور ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کے دوران وزیراعظم کابینہ کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت پراعتماد میں لیں گے۔ کابینہ کا اجلاس دن ساڑھے 11 بجے وزیر اعظم آفس ..مزید پڑھیں

Advertisements

قوم کو قرضوں میں جکڑ کر تجوریاں بھرنے والے مجرم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان اسٹریٹیجک اور سرمایہ کاری کے مواقع سے بھرپور ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں سینیٹر ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے آج پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں اور سینئر رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم نے اجلاس 2 بجے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں طلب کیا ہے جس میں پارٹی بیانیہ اور حالیہ گرفتاریوں پر ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کےلیے کرغزستان کے دارالحکومت بشکک پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی عثمان ڈار بھی کرغزستان پہنچے ہیں۔ Prime Minister of ..مزید پڑھیں

ہتھیاروں کے بجائے پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے تناؤ میں کمی چاہتے ہیں تاکہ ہمیں ہتھیار نہ خریدنے پڑیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے شہر بشکیک میں موجود وزیراعظم عمران خان کا ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کرنیوالوں سے مجرموں جیسا برتاؤ کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کو پروٹوکول نہیں ملنا چاہئے، ان سے مجرموں جیسا برتاؤ کیا جائے، قوم ملکی خزانہ لوٹنے والوں کی ستائش کرنا بند کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں ..مزید پڑھیں

کچھ دشمن عناصر قبائلی علاقوں کی عوام کو ورغلارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں پیش آنے والے واقعے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ چند دشمن عناصر قبائلی علاقوں کے غیور عوام کو ورغلا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ..مزید پڑھیں

نریندر مودی کو دوسری بار وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بڑا جھٹکا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دوسری بار وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بڑا جھٹکا لگا ہے، امریکا نے بھارت کو دیا جانے والا جی ایس پی کا درجہ ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ..مزید پڑھیں