وزیراعظم نے زرتاج گل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بات کرنے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بات کرنے سے روک دیا۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی جانب سے ..مزید پڑھیں

Advertisements

کشمیری عوام آزادی کے لیے سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں، وزیراعظم

مکہ: وزیراعظم عمران خان نے اسلامی تعاون کی تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام آزادی کے لیے سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں، اسلام کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے۔ مغربی دنیا مسلمانوں کے احساسات ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کےدل میں دکھی انسانیت کااحساس ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے وزیراعظم کےدل میں دکھی انسانیت کااحساس ہے، جلد نئی ایڈورٹائزنگ پالیسی کااعلان کرنے جا رہے ہیں، پالیسی میں صحافیوں کےحقوق کا تحفظ کیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے مدینہ منورہ پہنچنے پر گورنر مدینہ منورہ کے چیف سیکرٹری وہیب ..مزید پڑھیں

ماضی کے حکمرانوں کا قوم پرلادا ہوا بوجھ اتاررہے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ موروثی سیاست کے علمبرداروں نے میثاق جمہوریت کے نام پر اپنی اولادوں تک کی باریوں کا شیڈول طے کیا تھا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بجٹ ..مزید پڑھیں

شہباز صاحب اسحاق ڈار کے ساتھ واپس پاکستان آئیں تاکہ سچ اور جھوٹ کا پتہ چلے: فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم سے متعلق بیان پر انہیں سخت ردعمل دیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ایک حالیہ بیان میں وزیر اعظم ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ٹوئٹ پر مریم نواز کاجوابی ٹوئٹ

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا وزیراعظم سے تباہی اوربربادی کے سوا کچھ ہوا نہیں، ڈھٹائی سے نواز شریف کی کامیابیاں اپنے کھاتے میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف ..مزید پڑھیں