پشاور دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

پشاور: پشاور دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سیکورٹی اداروں سمیت دیگر اداروں کے سربراہ شریک ہوں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا تھا واقعہ کی خود نگرانی ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ کراچی میں وزیراعلی ہاؤس سندھ میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں لیگی رہنما ..مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اپنی دو سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اپنی دو سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق 2 ستمبر کو ایوان وزیراعلیٰ میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت محکموں کی دو سالہ کارکردگی کا ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بغیر پروٹوکول کے نیب میں پیش

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب لاہور آفس پیش ہوگئے، عثمان بزدار نیب کو لائسنس کے اجرا کے حوالے سے تمام دستاویزات پیش کریں گے۔  وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول نیب دفتر پہنچے۔ وزیراعلیٰ نے وزرا، مشیروں اور پارٹی رہنماؤں کو ..مزید پڑھیں

عثمان بزدارکی وزیراعظم کوسانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ لاہور پہنچے جہاں اعلیٰ سطح کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلی پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ پہنچ گئے جہاں انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس کی صدارت کریں گے اور وہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ..مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کی ابتدائی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعلی پنجاب کو پیش

لاہور: ساہیوال واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوانِ وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں ..مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی رپورٹ آج وزیراعلی کو پیش کی جائے گی

ساہیوال واقعے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

ساہیوال واقعے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران ساہیوال واقعے میں اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور حکام کی جانب سے وزیراعلیٰ کو رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ ..مزید پڑھیں