جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی 20 آج ہوگا

سنچورین: جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان چار میچوں کی ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ اسوقت ٹی 20 سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔پہلے میچ میں پاکستان جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم فاتح رہی تھی۔تیسرے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں کی جاسکتی …

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی 20 آج ہوگا Read More »