صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ ..مزید پڑھیں

Advertisements

پی ٹی آئی کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے مسائل حل کرانے کیلئے گروپ بنالیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے مسائل حل کرانے کیلئے گروپ بنالیا۔ ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور مل کر مطالبات منوائیں گے۔ گروپ ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے پرائی طاقت پر اندھے بنے ہوئے ہیں: پی پی رہنما پھٹ پڑے

کراچی: سندھ حکومت کے خاتمے اور صوبے میں گورنر راج سمیت صوبے میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مطالبے پر پیپلزپارٹی رہنماپی ٹی آئی پر برس پڑے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تحریک انصاف ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹویٹر اکاؤنٹ سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا اعلان ہٹا دیا گیا

حکمران جماعت پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے بارے میں اعلان ہٹا دیا گیا۔ تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئیٹ میں آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کے علیحدہ ..مزید پڑھیں