زمین پرزندگی سے بڑا تحفہ نہیں اورپانی کے بغیر زندگی کا تصورنہیں، چیف جسٹس

مانچسٹر: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ جنہوں نے ملک سے اربوں لیے انہوں نے ڈیم کے لیے1 ارب بھی نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ..مزید پڑھیں

Advertisements

زندگی کا وجود پانی کے ساتھ ہے اور پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، چیف جسٹس

لندن: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں ڈیم کی تعمیر سے کوئی نہیں روک سکتا، کیونکہ یہ پاکستان کی بقا کے لیے ضروری ہیں۔ ڈیم کے لیے لندن میں فنڈ ریزنگ تقریب ..مزید پڑھیں

عدلیہ اور فوج کے خلاف بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ، چیف جسٹس

لندن: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک لبیک کے دھرنوں کے دوران عدلیہ اور پاک فوج کے خلاف بیانات دینے والے رہنماﺅں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار برطانیہ کے ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس ڈیم فنڈ ریزنگ تقاریب میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ایک ہفتے کے نجی دورے پر آج برطانیہ پہنچیں گے، جہاں وہ لندن، برمنگھم اور مانچسٹر میں ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ ریزنگ تقاریب میں شرکت کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان ..مزید پڑھیں

زلفی بخاری کیس: دوستی پر نہیں قومی مفاد پرمعاملات چلیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے زلفی بخاری تقرری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ دوستی پرمعاملات نہیں چلیں گے اور وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے انہیں بے لگام اختیار نہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی ..مزید پڑھیں

نندی پور پاور منصوبہ کیس میں مزید کارروائی کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس نمٹا دیا جب کہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نندی پور پاور منصوبہ کیس میں مزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔ سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے سے متعلق ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے گریٹر لاہور سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں گریٹرلاہورسوسائٹی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لوگ سوسائٹیوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ..مزید پڑھیں