آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس ، چیف جسٹس نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جان محمد کے تبادلے پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران غیر ذمہ دارانہ بیان پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔ چیف ..مزید پڑھیں

Advertisements

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے حکومتی احکامات معطل کردیے

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کو معطل کردیا چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا وزیراعظم کوبتادیں آئی جی کے تبادلے کاحکم معطل کرنےجارہےہیں، کیا یہ ہے نیا پاکستان ۔ ..مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس: چیف جسٹس نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو طلب کرلیا

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس پر چیف جسٹس نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو طلب کرتے ہوئے کہا اجلاس چھوڑ کربھی آنا پڑے تو آجائیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ..مزید پڑھیں

سیکریٹری داخلہ بتائیں آئی جی اسلام آباد کو کیوں تبدیل کیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ایک کیس کی سماعت کررہا تھا تو اس دوران ..مزید پڑھیں

آج سب سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کو جرمانہ ادا کرنا ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: بنی گالا میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں سپریم کورٹ نے مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا آج سب سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کو جرمانہ ادا کر ناہو گا،وقت ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: چیف جسٹس سے وزیراعلیٰ سندھ کی چیمبر میں ملاقات

کراچی: سپریم کورٹ میں آج بھی میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوگی، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو عدم تعاون پر آج اپنے چیمبر میں بلا رکھا ہے۔ چیف ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا تجاوزات کے خاتمے کے لیے جوائنٹ ٹیم بنانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے مشترکہ ٹیم بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قبضے سے متعلق ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سپریم کورٹ میں طلب

کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی سے عدم تعاون پر وزیراعلیٰ سندھ کو آج ملاقات کے لیے بلا لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں منی لانڈرنگ سے متعلق ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے موبائل کی پوسٹ پیڈ سروسز سے بھی اضافی چارجز ختم کر دیے

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل کمپنیز کی جانب سے زائد ٹیکس وصول کرنے کے کیس میں پوسٹ پیڈ سروس پر بھی سروس چارجز ٹیکس ختم کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں موبائل کمپنیز کی ..مزید پڑھیں