آج کل

چیف جسٹس

شہزاد اکبر کو

ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بطور مشیر نیب اور ایف آئی اے میں مداخلت سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست …

ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی Read More »

کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کو خریدنے والی کمپنی کی جانچ پڑتال کی جائے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس کمپنی نے کے الیکٹرک کو خریدا ہے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں …

کے الیکٹرک کو خریدنے والی کمپنی کی جانچ پڑتال کی جائے، چیف جسٹس Read More »

فیصلہ

سندھ حکومت نے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا،  سندھ حکومت کام کرر ہی ہے نہ ہی لوکل باڈی جب کہ حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 …

سندھ حکومت نے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا، چیف جسٹس Read More »

کے الیکٹرک کیخلاف

چیف جسٹس نے کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سی ای او مونس علوی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کے الیکٹرک کا آڈٹ بھی کیا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا۔ …

چیف جسٹس نے کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا Read More »

سرکاری زمینوں

سپریم کورٹ کا کراچی کی تمام عمارتوں‌ سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ایک بار پھر ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ شاہراہ فیصل پر عمارتیں دیکھیں، اشتہار ہی اشتہار لگے ہوئے ہیں، سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ کراچی کی اہم شاہراہوں پر بل …

سپریم کورٹ کا کراچی کی تمام عمارتوں‌ سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم Read More »

ہائیکورٹ حملہ کیس

علیم خان کی سوسائٹی کے خلاف روز درخواستیں آرہی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب کے سینیر وزیر علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف زمینوں پر مبینہ قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ علیم خان کی سوسائٹی کے خلاف اس عدالت کے سامنے روز درخواستیں آ رہی ہیں۔ اسلام آباد ہائی …

علیم خان کی سوسائٹی کے خلاف روز درخواستیں آرہی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ Read More »

کسی ادارے کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صحافی کے اغوا سے متعلق واقعے پر ریمارکس دیے ہیں کہ کسی ادارے کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے۔ سپریم کورٹ میں مطیع اللہ جان توہین عدالت از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ان کے گزشتہ روز اغوا کا معاملہ بھی اٹھا۔ چیف جسٹس نے کہا …

کسی ادارے کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے، چیف جسٹس Read More »

فیصلہ

این ڈی ایم اے کو عدالت کے ساتھ چلنا نہیں آتا، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کرونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں این ڈی ایم اے کا نمائندہ عدالت میں پیش ہوا۔ این ڈی ایم اے کو معلوم ہی نہیں عدالت کے ساتھ کیسے چلنا ہے ہم وزیراعظم کو …

این ڈی ایم اے کو عدالت کے ساتھ چلنا نہیں آتا، چیف جسٹس Read More »

چیف جسٹس

کورونا کے حوالے سے خرچ ہونے والے اربوں روپے کہاں جارہے ہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کورونا کے حوالے سے آنے والے اربوں روپے کہاں جارہے ہیں؟ سی پیک پورے خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے، …

کورونا کے حوالے سے خرچ ہونے والے اربوں روپے کہاں جارہے ہیں؟ چیف جسٹس Read More »

چیف جسٹس

کورونا سے نمٹنے کے لئے ناکافی سہولیات پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناکافی اقدامات پر ازخود نوٹس لے لیا جو کہ ان کا پہلا از خود نوٹس ہے۔ خیال رہے کہ جسٹس گلزار احمد نے 21 دسمبر 2019 کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور یہ 4 مہینے …

کورونا سے نمٹنے کے لئے ناکافی سہولیات پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس Read More »