کرونا وائرس کا خطرہ شمالی آئرلینڈ بھی پہنچ گیا

لندن: چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کا خطرہ ناردرن آئرلینڈ بھی پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی آئرلینڈ کے ایک 6 ماہ کے بچے اور اس کی ماں کے لیے شبہ ظاہر کیا جا ..مزید پڑھیں

Advertisements

چین میں کرونا وائرس تیزی سے زندگیاں نگلنے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 563 ہوگئی

بیجنگ : چین میں کرونا وائرس تیزی سےانسانی زندگیاں نگلنےلگا، چوبیس گھنٹے میں 73 افراد جان سے گئے،جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 563 ہوگئی جبکہ اٹھائس ہزارافرادزندگی و موت کی کشکمش میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

پاکستان نے چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی لگادی

اسلام آباد: خطرناک کرونا وائرس کے باعث پاکستان نے چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والی اور پاکستان سے ..مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کو دو پروازوں کے زریعے چین سے پاکستان پہنچا دیا گیا

حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 2 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں۔ خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دینے کے ..مزید پڑھیں

لاہور میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور: لاہور کے سروسز ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں 2 مزید مشتبہ مریضوں کو داخل کیاگیا ہے۔ سروسز ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ لاہور میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی ..مزید پڑھیں

دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کو فنڈنگ روکنے سے متعلق واضح اقدامات کیے ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف ..مزید پڑھیں

چین نے ایک بار پھر سی پیک پر امریکی الزامات مسترد کردیے

چین نے ایک بار پھر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی الزامات مسترد کردیے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ایک بار پھر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے ..مزید پڑھیں