صورتحال بہتر رہی تو یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی صورتحال بہتر رہی تو یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اللہ کی پاکستان پر خاص ..مزید پڑھیں

Advertisements

پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت بھی بڑھا دی گئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، حکومت عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھار ہی ہے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے۔ پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر ..مزید پڑھیں