ڈسکاؤنٹ

چین پاکستان کو کرونا ویکسین کی مزید کتنی ڈوزز دے گا… ؟

اسلام آباد: چین نے دوستی نبھاتے ہوئے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر سے کرونا ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوزز بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین نے سائینو فارم ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوزز بطور تحفہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کا رواں ماہ پاکستان پہنچنے کا …

چین پاکستان کو کرونا ویکسین کی مزید کتنی ڈوزز دے گا… ؟ Read More »