کراچی اور حیدرآباد میں رواں ہفتے شدید بارشوں کی پیشگوئی

Loading… جمعرات سےہفتے تک کراچی ، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ قبضہ مافیا کی وجہ سےکرائم ریٹ میں اضافہ ہوا، جسٹس اطہر من اللہ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی شام یا رات سے خلیج ..مزید پڑھیں

Advertisements

کراچی بڑا شہر ہے، اس لیے مسائل بھی زیادہ ہیں، سعید غنی

Loading… کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی  نے کہا ہے کہ شہربھرمیں تجاوزات بھی اہم مسئلہ ہے،سیاسی اختلافات اپنی جگہ اور اختلافات قائم رہیں گے،ایک دوسرے کے خلاف بلدیاتی الیکشن میں حصہ بھی لیں گے، لیکن ہم ..مزید پڑھیں

کراچی کے مسائل سمجھنے کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

Loading… نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ   وزیراعظم نے کراچی جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی جس پر کراچی پہنچا جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کراچی کے لئے بہت زیادہ فکر مند ہیں، گورنر سندھ

Loading… کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کراچی کے لئے بہت زیادہ فکر مند ہیں شہرکے مسائل کے مستقل حل کے لئے وزیراعظم نے سمری منظور کی۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ..مزید پڑھیں

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے سیاسی جماعتوں کو اتحاد کے ساتھ کام کرنا چاہیے، شان شاہد

Loading… لاہور: اداکار شان شاہد نے سیاست کو ایک کھیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست طاقتور اور بےاختیار افراد کے درمیان کا کھیل ہے۔ مجھے پاکستان میں میرا نمبر ون مل گیا، اسرا بیلگیچ تفصیلات کے مطابق کراچی ..مزید پڑھیں

کراچی کو فراہم کی جانیوالی بجلی سب سے سستی ہے، وزیر توانائی

Loading… اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا، اس دوران وقفہ سوالات میں ..مزید پڑھیں

صرف نالوں کی صفائی کراچی میں مسئلے کا حل نہیں، مراد علی شاہ

Loading… کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قدرتی آبی گزرگاہوں پر عمارتیں بن گئی ہیں، نالوں کے ساتھ تجاوزات ہیں، جس کے باعث بارش کا پانی نہیں نکلتا، صرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں، ..مزید پڑھیں

کراچی میں موسلا دھار بارش، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

Loading… کراچی: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، شاہراہوں پر پانی جمع ہو نے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں بہت کمی آئی ہے، ظفرمرزا شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، ..مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

Loading… کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، چوہدری سرور شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، ..مزید پڑھیں