کراچی سرکلر ریلوے پر 10 ارب سے زائد رقم خرچ کرنے جا رہے ہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل کراچی سرکلر ریلوے کا نقشہ جاری کریں گے جسے دیکھ کر لوگ اپنا بندوبست خود کر لیں گے۔ کٹھن حالات میں اعلی کارکردگی دکھانا عمران خان کی حقیقی پہچان ہے، شبلی ..مزید پڑھیں

Advertisements

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس میں رحمان بولا، زبیر چریا اور رؤف ..مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے خلاف سماعت : تاجروں نے بجلی کی نئی کمپنی بنانے کی پیشکش کردی

کراچی: نیپرا کی عوامی سماعت میں شہری کے الیکٹرک کے خلاف پھٹ پڑے اور شدید نعرے بازی کی جس سے سماعت میں بدنظمی پیدا ہوگئی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوامی سماعت کی ..مزید پڑھیں

دوسرے مرحلے میں کلاسز 23 ستمبر سے ہی شروع ہوں گی، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال یہی رہی تو تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے۔ ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ سماجی رابطے کی ..مزید پڑھیں

بچوں کی تعلیم اور ایجوکیشن انڈسٹری کونقصان ہورہا ہے، سعید غنی

کراچی: سندھ حکومت میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر دوسرے مرحلے میں چھوٹی جماعتوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ..مزید پڑھیں

لاہور میں صاف پانی کا مسئلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے ستر کروڑ لوگوں کو پہلے غربت سے نکالا۔ آج پوری دنیا اس کی ترقی سے خوفزدہ ہے۔ العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں

نامور خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کراچی: معروف مذہبی سکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کر گئے۔ موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان قریبی رفقا کا بتانا ہے کہ علامہ ضمیر اختر ..مزید پڑھیں