ہماری آنکھوں کے سامنے وہ لوگ اربوں پتی بن گئے جن کے پاس کچھ نہیں تھا، شفقت محمود

کراچی: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک کو کرپشن سے بہت نقصان پہنچا، ہماری آنکھوں کے سامنے وہ لوگ اربوں پتی بن گئے جن کے پاس کچھ نہیں تھا، دنیا بھر میں ان کی جائیدادیں ہیں، ..مزید پڑھیں

Advertisements

سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے۔ شہر قائد کی ترقی وفاقی حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ موجودہ حکومت کے کسی ایک فرد کے خلاف انکوائری ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کیلئے کوآرڈی نیشن ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی ..مزید پڑھیں

امید ہے وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر کام کرے گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جب ایک جج کی بیوی سے سوال ہوتا ہے تو معاون خصوصی بھی اسی معیار پر پورا اتریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

کراچی کے ضلع وسطی میں بارشوں سے 29 مکانات مکمل متاثر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث سب سے زیادہ کراچی میں زیادہ صورتحال خراب ہوئی اور ضلع غربی سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا فرض بھی ہے ..مزید پڑھیں

کراچی کے کیماڑی آئل ٹرمینل پر آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق، 4 افراد زخمی

کراچی: کیماڑی آئل ٹرمینل پر آگ لگنے سے دو افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ۔ پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس : نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری آگ کیماڑی آئل ٹرمینل ون میں پیٹرول کے یونٹ میں لگی، ..مزید پڑھیں

کراچی میں وفاقی حکومت کہیں نظر نہیں آئی، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کےصدر اورقائد حزب اختلاف شہباز شریف کاکہنا ہےکہ وزیراعظم نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق الزام لگا کر زیادتی کی،اپوزیشن نے ایوان میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر سب سے زیادہ ..مزید پڑھیں