کرونا وائرس : پاکستانی کمیونٹی کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستانی کمیونٹی کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ..مزید پڑھیں

Advertisements

کرونا وائرس کے حوالے سے ڈاکٹر ظفر کی زیرصدارت ایمرجنسی کور کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت ایمرجنسی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، پاک فوج سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ ماہرین صورتحال پر غور کر رہے ہیں۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس: پاکستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ پاکستان نے چین سے آنے والی تمام پروازوں کے آنے پر پابندی عائد کردی ہے اس کے علاوہ حکومت نے کرونا وائرس سے مشتبہ شخص کے ..مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دے دیا

 عالمی ادارہ صحت  نے کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کے پھیلاؤ کو ’عالمی ہنگامی صورتحال‘ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت نے غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر عالمی طور پر ہنگامی حالت کے نفاذ ..مزید پڑھیں

لاہور میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور: لاہور کے سروسز ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں 2 مزید مشتبہ مریضوں کو داخل کیاگیا ہے۔ سروسز ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ لاہور میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی ..مزید پڑھیں

چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی پاکستان میں کرونا وائرس کا ایک مریض بھی کنفرم نہیں، سر درد، بخار، کھانسی، سانس کی تکالیف ..مزید پڑھیں