ہارمون کے ذریعے کرونا کا علاج کیسے کیا جائے گا…؟

برطانیہ کی ایک کمپنی نے یہ اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک خاص قسم کے ہارمونز کو استعمال کرتے ہوئے تجربہ کیا ہے اور ہارمون کے ذریعے کرونا کا علاج کرنے کے لئے کلینکل ٹرائل میں کامیابی حاصل کرلی ..مزید پڑھیں

Advertisements

روس نے برطانیہ پر کرونا ویکسین کا ڈیٹا چوری کرنے کا الزام لگا دیا

لندن: برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس کرونا ویکسین کا ڈیٹا ہیک کرنے اور چوری کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے نیشنل سائبر سیکورٹی سینٹر (این سی ایس سی) نے کہا کہ روسی ریاست ..مزید پڑھیں

کرونا کے خوف نے 10 لاکھ لوگوں کو اس بری عادت سے نجات مل گئی …!

لندن: برطانیہ میں کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے لاکھوں لوگوں نے سگریٹ نوشی جیسی بری عادت ترک کردی۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سگریٹ نوشی اور صحت سے متعلق کام کرنے والے فلاحی ادارے ..مزید پڑھیں

ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کو سانس لینے میں دشواری پر اسپتال منتقل کردیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کو سانس لینے میں دشواری کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا دونوں کرونا وائرس کا شکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ملکہ حسن اور بچن خاندان کی ..مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات سے دور ہورہی ہے, سروے

انٹرنیشنل تحقیقی ادارے آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نئی سروے رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کا خطرہ ٹلا نہیں مگر عوام حفاظتی اقدامات کا خیال نہیں کررہی۔ آئی پی ایس او ایس سروے کے مطابق ..مزید پڑھیں