کرونا وائرس سے خوفزدہ شخص نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں کرونا وائرس کے شبے میں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے رہائشی 50 سالہ بالا کرشنا نے کرونا وائرس کے شبے میں ..مزید پڑھیں

Advertisements

ہم دن رات کرونا وائرس کو پاکستان میں آنے سے روکنے پر کام کر رہے ہیں، یاؤ جینگ

اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جینگ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر پاکستانی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ کرونا وائرس پاکستان میں داخل نہ ہو۔ چین کے سفیر یاؤ جینگ کا ..مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس تیزی سے زندگیاں نگلنے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 563 ہوگئی

بیجنگ : چین میں کرونا وائرس تیزی سےانسانی زندگیاں نگلنےلگا، چوبیس گھنٹے میں 73 افراد جان سے گئے،جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 563 ہوگئی جبکہ اٹھائس ہزارافرادزندگی و موت کی کشکمش میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کو دو پروازوں کے زریعے چین سے پاکستان پہنچا دیا گیا

حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 2 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں۔ خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دینے کے ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس : پاکستان آنے والے تمام مسافروں کو یہ کام لازمی کرنا پڑے گا

راولپنڈی: کرونا وائرس کے پیش نظرپاکستان آنے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ کرونا وائرس سمیت دیگر امراض کے پھیلاؤ کے تدراک کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پیشگی انتظامات میں ..مزید پڑھیں