ایک ہی سکول کے 7 اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

پشاور: ایک ہی سرکاری سکول کے 7 اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 1 کینٹ سے ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایک ہفتہ قبل اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، ..مزید پڑھیں

Advertisements

برازیل کے صدر جیر بولزونرو کا تیسرا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت

برازیلا: برازیل کے صدر جیر بولزونرو کا تیسری بار بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آئسولیشن میں جانے کا مشورہ دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کے صدر کا 7 جولائی کو پہلا کرونا ..مزید پڑھیں