مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، شوپیاں میں فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔  مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین ..مزید پڑھیں

Advertisements

بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ : کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے

سری نگر: دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کا 70  واں یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ کشمیری آج  یوم سیاہ پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کریں گے، بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارا مولا میں قابض بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 کشمیری شہید

سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کرکے دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید ..مزید پڑھیں

سری نگر: بڈگام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی فورسز کی مقبوضہ وادی کے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ کئی روز بعد بھی ..مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو طاقت کے ذریعے نہیں دبا سکتا، صدر پاکستان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت نے عالمی قوانین کے منافی اپنی فوجیں سری نگر بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کشمیریوں کے یوم سیام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ..مزید پڑھیں