اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے میں بدامنی پھیلارہا ہے۔ پاکستان ایسی دھرتی ہے جہاں ہمارے شہیدوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے، بلاول بھٹو دفتر خارجہ اسلام ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے میں بدامنی پھیلارہا ہے۔ پاکستان ایسی دھرتی ہے جہاں ہمارے شہیدوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے، بلاول بھٹو دفتر خارجہ اسلام ..مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی جائز جدوجہد کی بھرپور حمایت جاری رہے گی۔ چینی ..مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ شہباز شریف اگر نواز شریف کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیراعظم ہوتے، مریم نواز ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے اسے کہا کہ اگر پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایم کیو ایم پاکستان ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ خطے میں امن کشمیروں کے حقوق کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتا۔ کشمیر کے حوالے سے تمام پاکستانی قائداعظم محمد علی جناح کے وژن سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے۔ مسلم امہ کو اسلاموفوبیا سے متعلق متحد اور ناموس رسالت کے معاملے پر یکجا ہونا چاہیے۔ ہندوستان تو پاکستان کو نیچا دکھانے ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے فورم میں اٹھائے گا۔ سرکاری ملازمین کا اسلام ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کیخلاف احترامِ باہمی کی حمایت میں بھی ہمارا موقف غیر متزلزل ہے۔ چاہتا ہوں نوجوان تعمیری سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ ڈیجیٹل ڈپلومیسی بھی جدید دور کا تقاضا ہے، جس کی اہمیت روز بروز بڑھ رہی ہے۔ وزیراعظم نے عاصم ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کر دے تو بھارت سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر ..مزید پڑھیں