کوئٹہ کے تربت بازار میں دھماکے سے 1 شخص جاں بحق اور 7 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے تربت بازار میں ایک گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی اور دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ..مزید پڑھیں

Advertisements

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسجد میں دھماکا، ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 12 افراد شہید

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 13 افراد شہید اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کی مسجد میں ہوا جس میں ڈی ..مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے مکانگی روڈ پر ہسپتال کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کوئٹہ: میکانگی روڈ کے قریب فرنٹیئر کروپس (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔  پولیس کے مطابق کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو رش والے علاقے ..مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں میں پولیس ..مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فائرنگ، لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی تھے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں پیش آیا۔ ..مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکہ، تین پولیس اہلکار شہید اور 11 زخمی

کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ..مزید پڑھیں