ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 281136 ہوگئی, 6014 ہلاک

Loading… ملک میں کورورس سے مزیک شخص انتقال کر گیا جس کے بعد بعد اموات کی مجموعی تعداد 6002 جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے 280532 مریضوں کی تعداد ہوگئی ہے۔ سندھ میں ایک روز میں ریکارڈ 1080 افراد ..مزید پڑھیں

Advertisements

اشرف غنی کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو

Loading… اسلام آباد: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون کرکے افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیت کی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا مریضوں اور اموات میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی جریدہ

Loading… لاہور:  پاکستان میں جہاں دو ماہ قبل کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا، وہاں اب صورتحال ڈرامائی طور پر بدل چکی ہے اور وبا سے متاثرہ مریضوں اور اموات میں 80 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ..مزید پڑھیں

صورتحال بہتر رہی تو یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا، ڈاکٹر یاسمین راشد

Loading… لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی صورتحال بہتر رہی تو یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اللہ کی پاکستان پر ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کی صورتحال پاکستان سے زیادہ خراب ہے، جاوید میاں داد

Loading… کراچی: قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کی صورتحال پاکستان سے زیادہ خراب ہے۔ سابق اسپیڈ اسٹار  اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا  میڈیا سے ..مزید پڑھیں