پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کرونا وائرس کا شکار

لاہور: پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، سپیکر پرویز الٰہی نے کورونا کا شکار اسمبلی ملازمین کو بہتر طبی سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلائے گئے حالیہ اجلاس کے ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس: یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان

اسلام آباد: کرونا وائرس سے نمٹنےکا مشن، یوٹیوب کا پاکستان کو اشتہاری گرانٹ کی مد میں 50 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان، یوٹیوب کورونا صورتحال میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے نام سی ای او ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کے کتنے فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے …؟

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے پاکستان میں کرونا کے 86 فیصد مریض مقامی منتقلی کی وجہ سے متاثر ہوئے۔ عالمی ادارے کی 7 مئی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس ..مزید پڑھیں

یوﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﮐﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ اتنی ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﮭﯿﻼ ..؟ وجہ سامنے آگئی ….!

یہ بات سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس یورپ میں کتنی تیزی سے پھیلا ہے. یورپ میں تقریبا تمام ممالک ترقی یافتہ ہیں ان ترقی یافتہ ممالک میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ ماہرین کے لیے پریشان کن تھا ..مزید پڑھیں