کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک میں مریضوں کی تعداد 20 ہوگئی

گلگت بلتستان سے کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں  کیسز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔  ترجمان گلگت بلتستان حکومت  فیض اللہ فراق نے علاقے میں کورونا وائرس کے ایک اورکیس کی تصدیق کی۔ ترجمان نے ..مزید پڑھیں

سندھ: کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا مریض صحتیاب ہوگیا

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض صحتیاب ہوگیا جسے جلد اسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کے باعث زیر علاج شخص کو صحت مند قرار دے کر ..مزید پڑھیں

‘گائے کا پیشاب‘ پینے سے موقع پر ہی ’کورونا وائرس‘ ختم ہوجاتا ہے’

بھارت کی قدیم ترین ہندو انتہاپسند جماعتوں میں سے ایک ہندو مہاسبھا جس کا اصل نام ’اکھل بھارت ہندو مہاسبھا‘ تھا اس کے سربراہ سوامی چکرپانی مہاراج نے دعویٰ کیا ہے کہ ’گائے کا پیشاب پینے اور گوبر کھانے‘ سے ..مزید پڑھیں