وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے زیادتی کے واقعات میں ملوث مجرمان کی سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی اصولی منظوری دے دی۔ پاکستان میں باقاعدہ طور پر کرونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے ..مزید پڑھیں

Advertisements

کورونا کیسز کے باعث آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

کورونا کیسز بڑھنے کے باعث آزاد کشمیر میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے، وزیراعظم لاک ڈاؤن ..مزید پڑھیں

جانوروں کو زیادتی کرنیوالوں سے تشبیہ نہ دی جائے، اشنا شاہ

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کرنے والوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے کیونکہ جانور بہت اچھے ہوتے ہیں۔ اداکارہ سجل علی مداح پر برس پڑیں خیال رہے کہ ..مزید پڑھیں

میرے متعلق کہانی گھڑ کے ایک خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے، جہانگیر ترین

لاہور:  تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایف آئی اے جن الزامات پر مجھے طلب کررہا ہے ان کا چینی کی قیمت سے تعلق نہیں۔ لاہورمیں جتنے قبضہ گروپ اورمنشیات فروش ہیں انہیں ن لیگ ..مزید پڑھیں

‘لاہورمیں جتنے قبضہ گروپ اورمنشیات فروش ہیں انہیں ن لیگ کی سپورٹ حاصل رہی’

لاہور: وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ خاتون زیادتی کیس کی تفتیش مکمل، ملزم عابد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، جلد پکڑ لیں گے، بہت سے چیزیں ابھی سامنے نہیں لاسکتے، اچھا زرلٹ ملے گا، متاثرہ ..مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے محنت سے کام کیا، اس کی وجہ سے ہی ملزم شفقت گرفتار ہوا، راجہ بشارت

لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پولیس نے محنت سے کام کیا، اس کی وجہ سے ہی ملزم شفقت گرفتار ہوا۔ اب ہمارے لیے مشکل ٹاسک ..مزید پڑھیں

موٹروے مجرموں کو ایسی سزا دیجائے کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے، اسد قیصر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مجرم کو ایسی سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے، قانون سازی کر کے سقم دور کئے جائیں۔ سرعام پھانسی پرڈیٹانکال کرتحقیق کرلیں کس ملک میں کتنےجرائم ..مزید پڑھیں