‘دیوار پرچپکا کیلا’ کھانے والے آرٹسٹ نے معافی مانگنے سے انکار کردیا

دو روز قبل امریکی آرٹ میوزیم کی دیوار پر ٹیپ کی مدد سے چپکے کیلے کو کھانے والے آرٹسٹ نے معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی بیچ کے ایک آرٹ میوزیم میں فروخت کے لیے ..مزید پڑھیں

Advertisements

فنکار نے 2 کروڑ روپے سے زائد کا ‘دیوار پر چپکا کیلا’ کھالیا

امریکا کی ایک آرٹ گیلری میں موجود ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 2 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہونے والے کیلے کو مقامی آرٹسٹ نے کھا کر سب کو حیران کردیا۔ ڈیوڈ ڈاٹونا نامی امریکی آرٹسٹ ..مزید پڑھیں