کینیڈا کے بعد لندن میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعے اذان دینے کی اجازت

لندن: کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن کی وجہ سے کینیڈا کے بعد برطانیہ کے دارالحکومت لندن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رواں سال رمضان میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ..مزید پڑھیں

کینیڈا کے انتخابات میں برتری کس کو حاصل ہوئی ؟

اٹاوا: ا میں ہونے والے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے، ابتدائی نتائج میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا انتخابات میں ووٹوں کی گنتی اور ابتدائی ..مزید پڑھیں

امریکہ اور یورپ کے بعد بھارتی مظالم کے خلاف کینیڈا میں بھی احتجاجی مظاہرے

ٹورنٹو: امریکہ، یورپ اور برطانیہ کے بعد اب بھارتی مظالم کے خلاف کینیڈا میں بھی سول سوسائٹی اور کشمیری کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم، کینیڈا کا بھارتی فوجیوں کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا

اوٹاوا: مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے بعد کینیڈا نے سابق بھارتی فوجی افسران کو ویزہ دینے سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے دو سابق لیفٹیننٹ جنرلز، تین سابق بریگیڈیئرز اور ..مزید پڑھیں

کینیڈا کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

ٹورنٹو : کینیڈا نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جموں وکشمیرکی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ، تمام فریق سرحدوں پرامن واستحکام کا مظاہرہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیرخارجہ کرسٹیافری لینڈ ..مزید پڑھیں

کینیڈا نے جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سننے کی تصدیق کردی

ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈا کی انٹیلی جنس نے صحافی ..مزید پڑھیں

کینیڈا میں 6.8 شدت کا زلزلہ

اوٹاوا: کینیڈا میں 40 منٹ کے دوران یگے بعد دیگرے 3 زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد حکام  نے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق براعظم امریکہ میں واقع ملک کینیڈا میں یکے بعد دیگرے زلزلے ..مزید پڑھیں