کرنٹ لگنے سے 19 اموات کاذمہ دار کے الیکٹرک قرار

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے کے 35 میں سے 19 واقعات کی ذمہ داری شہر کو بجلی تقسیم کرنے والی نجی کمپنی کے الیکٹرک پر عائد کردی۔ گزشتہ دنوں کراچی میں ..مزید پڑھیں

Advertisements

کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ، شہر کے بیشتر حصے بجلی سے محروم

کراچی: کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے شہر کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ نیشنل گرڈ سے منسلک پیپری، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، ناظم آباد، سرجانی، کلفٹن، لالہ زار، گذری، گارڈن، جیکب لائن اور ایلنڈر روڈ ..مزید پڑھیں