ایپ کے ذریعے بلی کی آواز کا مطلب جاننا ممکن

جانوروں کی زبان سمجھنے کی کوششیں برسوں سے جاری رہی ہیں کہ جانور خصوصاً پالتو جانور اپنی مخصوص آواز نکال کر کیا کہنا اور سمجھانا چاہتے ہیں۔اب ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی ہے جس کے ذریعے بلیوں کی آوازوں کا ترجمہ کیا جاسکے گا۔یہ ایپ ایمازوں الیکسا کے سابق انجینئر نے تیار …

ایپ کے ذریعے بلی کی آواز کا مطلب جاننا ممکن Read More »