بھارتی ہیلی کاپٹر بھوٹان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ مارے گئے

نئی دہلی: بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر ہمسایہ ملک بھوٹان میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ 2014 سے اب تک بھارتی فضائیہ کے 26 جنگی طیارے، 6 ہیلی کاپٹرز، ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہیلی کاپٹر کے حادثے میں بال بال بچ گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا، ہیلی کاپٹر کو لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حافظ آباد کے دورے کے بعد لاہور واپس آرہے تھے کہ ..مزید پڑھیں

میکسیکو کی گورنر شوہر سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکن گورنر ایریکا الونسن اور سینیٹر رافیل مورینو ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ صدر اندریس مینیوئل کی جانب سے اظہار افسوس۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے سینیٹر رافیل مورینو اور گورنر ایریکا الونسن ہیلی ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف اللہ اکبر کا نعرہ

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی۔ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ..مزید پڑھیں

وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی چوکی سے فائرنگ

وزیرِاعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی چیک پوسٹ سے فائرنگ کی گئی ہے۔ وزیرِاعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر سول ہیلی کاپٹر پر لائن آف کنٹرول سے متصل پاکستانی گاوٴں تروڑی میں سفر کر رہے تھے۔ فاروق حیدر ..مزید پڑھیں