آج سے نئے پاکستان کی شروعات ہے ، عمران خان

لوئردیر/سوات:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف ٗ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف عدالتی فیصلہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ..مزید پڑھیں

Advertisements

نواز شریف پاکستان آئیں اڈیا لہ جیل ان کا انتظا ر کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کا فیصلہ کل آرہا ہے لہٰذا وہ پاکستان آئیں کیونکہ اڈیالہ جیل ان کا انتظار کررہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کل ..مزید پڑھیں

شہباز شریف نے پیسہ دیانتداری سے خرچ کیا ہوتا تو آج بارش سے لاہور کی یہ صورتحال نہ ہوتی،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش میں نشیبی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہے شہباز شریف کا پیرس ،پیرس میں بارش ہوتو سڑکیں پانی میں نہیں ..مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسم کے معاملے پر بیگم نے مجھے بوڑھا ہوتے دیکھا،عمران خان

اسلام آباد: کنونشن سینٹر میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مقابلے کا پہلا اصول یہ ہے کہ مخالف امیدوار کو کبھی کمزور نہ سمجھا جائے لیکن آج ہماری جتنی تیاری ..مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اتوارکو بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کوہاٹ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اتوار کو بنوں پہنچیں گے۔ جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کرکے خیبر پختونخواہ سے عمومی جبکہ بنوں کے حلقہ NA-35 سے خصوصی طوپراپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ عمران خان ..مزید پڑھیں

سیمل کامران کاراجہ بشارت کو ٹکٹ دئیے جانے کیخلاف عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا

لاہور: سابق رکن اسمبلی سیمل کامران نے پی پی 14سے راجہ بشارت کو ٹکٹ دئیے جانے کیخلاف زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا دیدیا ،پولیس اہلکاروں نے سیمل کامران کی گھر کے اندرداخل ہونے اور عمران ..مزید پڑھیں

25جولائی کو پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہو گا،ذاتی مفادات کی سیاست کرنیوالے جنون اور نظریے کا مقابلہ نہیں کر سکتے‘ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکن مخالف کو کمزور نہ سمجھیں بلکہ آخری گیند تک مقابلہ کرنا ہے ،ہمارا مقابلہ ا ن سے جو 30سال سے پنجے گاڑھ کر بیٹھے ہیں ، لاہور پنجاب اور پنجاب ..مزید پڑھیں

الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے عمران خان کو میانوالی کے حلقہ این اے 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور : الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو میانوالی کے حلقہ این اے 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ ایپلٹ ٹریبونل نے عمران خان کے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ..مزید پڑھیں

ٹکٹ ان امیدواروں کو جاری کیے جو الیکشن لڑنا جانتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ انتخابی ٹکٹ صرف ان امیدواروں کو جاری کیے جو الیکشن لڑنے کی سائنس جانتا ہے۔ انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بنی گالہ میں دھرنے پر بیٹھے کارکنوں ..مزید پڑھیں