عمران خان اگر دوسری بار بھی پیدا ہوں تو وہ حکومت نہیں بناسکتے ٗ کیپٹن صفدر

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہاہے کہ عمران خان اگر دوسری بار بھی پیدا ہوں تو وہ حکومت نہیں بناسکتے ٗ ہمارے جیل جانے سے انہیں نقصان ہی ہوگا فائدہ نہیں۔ میڈیا سے بات ..مزید پڑھیں

Advertisements

زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکانے کے ذمہ داروں کے خلاف تاحال کوئی کارروائی نہ ہوسکی، رپورٹ

اسلام آباد:نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گہرے دوست ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان اور ذلفی ..مزید پڑھیں

این اے 243 کراچی سے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کراچی:کراچی کے حلقے این اے 243 سے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردئیے گئے ہیں، ان کیخلاف درخواست عبدالوہاب بلوچ نے دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف ریٹرننگ افسرکے پاس درخواست سیتاوائٹ سے ..مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان اپنی شکایات بھیجیں میں خود ہر درخواست کا جائزہ لوں گا ‘عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا، ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان اپنی شکایات بھیجیں میں بذات ..مزید پڑھیں

عمران خان کا 5 حلقوں سے انتخابی میدان میں اْترنے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے پانچ حلقوں سے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے , چیئر مین پی ٹی آئی کراچی، لاہور، راولپنڈی، میانوالی اور بنوں سے الیکشن لڑیں گے ذرائع کے ..مزید پڑھیں

ملک میں بجلی بحران کی ذمہ داری (ن) لیگ کے دونوں وزرائے اعظم پر عائد ہوتی ہے‘عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی بحران کی ذمہ داری (ن) لیگ کے دونوں وزرائے اعظم پر عائد ہوتی ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے ملک بھر میں بجلی ..مزید پڑھیں

دوبڑی پارٹیوں کی پالیسیوں نے امیروں کو مزید امیر اور غریبوں کو غریب تر بنا دیا ہے ٗ عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کیلئے کام کریں گے ٗ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی ٗریاستی ادارے کمزور ہونے ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر بھونچال اور سخت تنقید ، عمران خان نے فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکال دیا

اسلام آباد ; ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا تحریک انصاف کا حصہ بننے کی اطلاعات پر نوٹس لے لیا گیا ہے، تین دن میں حقائق عمران کے سامنے رکھے جائیں گے، ..مزید پڑھیں