وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا فیصلہ ۔ ۔ ۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق عمر میں 15 سال کی رعایت کا اطلاق پولیس اور ..مزید پڑھیں

Advertisements

سرکاری افسران اپنا قبلہ درست کر لیں: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بغیر پروٹوکول دفاتر کے دورے..

وزیراعلی بغیر پروٹوکول ضلع کچہری راولپنڈی پہنچ گئے‘ بعض انتظامی افسران و عملے کی غیر حاضری پر وزیراعلیٰ پنجاب سخت برہم، تادیبی کارروائی کا حکم لاہور ڈیفنس میں ایکسائز سروس سینٹر کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ‘ شہریوں کو سرکاری دفاتر ..مزید پڑھیں

قبضہ گروپوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے قبضہ گروپوں اور تجاوزات کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں قبضہ گروپوں ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہو ر پریس کلب کے وفد کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے لاہور پریس کلب کے وفدنے ملاقات کی۔ پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری نے وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر سردار عثمان بزدار کو مبارکبادپیش کی اور لاہور پریس کلب کے دورے کی دعوت ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ پاکپتن کے دوران انتظامیہ کی جانب سے دکانیں بند کراوانے پراظہار برہمی

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پاکپتن کے دورے کے دوران دکانیں بند کرانے اور قافلے میں زائد گاڑیاں شامل ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ دکانیں بند کرائے جانے کا معاملہ نوٹس ..مزید پڑھیں

پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لیے دن رات کام کریں گے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں پسماندہ علاقوں کی ترقی ا ور غریب عوام کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا۔ تبدیلی کیلئے عوام سے کئے گئے وعدے نبھائیں گے۔ میرٹ اور گڈگورننس پاکستان تحریک ..مزید پڑھیں

تبدیلی لوگوں کے بہتر مستقبل کے لئے آئی ہے ، حقیقی تبدیلی کے لئے شب و روز محنت کرنا ہو گی ،سردار عثمان بزدار

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعلیٰ آفس میں ڈیرہ غازی خان کے عمائدین کے ایک وفد نے ملاقات کی۔  وفد نے سردار عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباددی اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم پاکستان کے اعتماد پر ان کا شکریہ ادا ..مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سند ھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی:پیپلزپارٹی کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے  سید مراد علی شاہ سے ..مزید پڑھیں