جام کمال خان بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

 کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے اجلاس نومنتخب اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری نے اپنی رکنیت کا ..مزید پڑھیں

Advertisements

مراد علی شاہ صوبے کے عوام کی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو وزیراعلی سندھ منتخب ہونے پر مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے یقین ہے کہ مراد علی شاہ صوبے کے عوام کی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔ ..مزید پڑھیں

محنت کش افراد کسی بھی صنعت ومعیشت کیلئے ریڑھ کی ہدی کی رکھتے ہیں، ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ محنت کشوں کا معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے میں کلیدی کردار ہے اور ا فرادی قوت کسی بھی صنعت ومعیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارت اعلی کی رسہ کشی زور و شور سے جاری

لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارت اعلی کی رسہ کشی زور و شور سے جاری ہے جبکہ ذرائع کے مطابق آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں وزارت اعلیٰ اور کابینہ کے ناموں ..مزید پڑھیں

سرکاری محکمے مالیاتی امور میں ڈسپلن اورقواعد و ضوابط کی پابندی یقینی بنائیں،ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں بچت کا کلچر وقت کی اہم ضرورت ہے ،مالیاتی امورمیں شفافیت ترقی اورخوشحالی کی نوید ہے ۔ سول سیکرٹریٹ میں اعلی سطح کے اجلاس سے ویڈیو لنک ..مزید پڑھیں

وسائل کے درست استعمال سے عوام کو ریلیف ملتاہے ، حسن عسکری

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر خزانہ و قانون ضیاء حیدر رضوی نے ملاقات کی۔نگران وزیراعلیٰ نے مالی نظم و ضبط کیلئے ٹھوس اقدامات پر ضیاء حیدر رضوی اور ان کی ٹیم کی تعریف ..مزید پڑھیں

پنجاب میں پرامن اور شفاف انتخابات کا انعقاد ایک چیلنج تھا،ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ پنجاب میں پرامن اور شفاف انتخابات کا انعقاد ایک چیلنج تھا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس چیلنج میں سرخرو ہوئے ہیں، انتخابات کے آزادانہ اور شفاف انعقاد ..مزید پڑھیں

شرپسندوں کی بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز کے حوصلے پست نہ ہوں گے، دوست محمد خان

پشاور:نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسابق جسٹس دوست محمد خان نے کوئٹہ پولنگ سٹیشن کے باہر خود کش حملے اور پاک ایران سرحد کے قریب پولنگ عملہ لے جانے والی فوجی پارٹی پر حملہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے واقعات کی شدید ..مزید پڑھیں

نگران حکومت نے شفاف، غیرجانبدارانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کا وعدہ پورا کیاہے،ڈاکٹر حسن عسکری

لاہو:نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے شفاف، غیرجانبدارانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کا وعدہ پورا کیاہے  صوبے کے کروڑوں عوام نے اپنا حق رائے دہی پرامن ماحول میں استعمال کیاجبکہ نگران حکومت ..مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشنز کے اندر موبائل فون لے جانے کی پابندی کو یقینی بنایا جائے گا،ڈاکٹرحسن عسکری

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ انتخابات کے منصفانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مربوط پلان مرتب کیا گیا ہے اورپولنگ سٹیشنزپر ووٹرز اور عملے کی حفاظت کیلئے موثر انتظامات کئے گئے ہیں، ..مزید پڑھیں