ہمارے با صلاحیت اور ذہین طلبا و طالبات تاریخ کا دھارا بدلنے کی پوری اہلیت رکھتے ہیں ،ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی ہے۔  نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہاہے کہ پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات نے اپنے والدین ..مزید پڑھیں

Advertisements

صوبے میں پرامن اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد پہلی ترجیح اور بڑا چیلنج ہے،دوست محمدخان

پشاور:نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان نے کہا ہے کہ صوبے میں پرامن اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد پہلی ترجیح اور بڑا چیلنج ہے جس کیلئے تمام ضروری اقدامات اُٹھار ہے ہیں، اُنہوں نے آنے والے چند ..مزید پڑھیں

انتخابی مہم اورپولنگ ڈے پر سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ انتخابی مہم اورپولنگ ڈے پر بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں گے،سرکردہ سیاسی رہنماؤں کو باکس سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ سرکٹ ہاؤس فیصل آباد میں ساہیوال ،سرگردھا اورفیصل ..مزید پڑھیں

حیدرآباد ٹریفک حادثے میں بیش قیمت انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا ،ڈاکٹرحسن عسکری

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا حیدر آباد کے قریب مٹیاری میں قومی شاہراہ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافے کی منظوری

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں نئے مالی سال 2018-19 کے4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ٗکٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا

سرینگر;  مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹرحسن عسکری کا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفےئر بیورو کا دورہ

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹرحسن عسکری نے عیدکے روز چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفےئر بیورو کا دورہ کیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے بے سہارا بچوں کے ساتھ عید کا روز گزارااور بے سہارا بچوں کے ساتھ ملکر کیک کاٹا۔ڈاکٹر حسن عسکری ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی علامہ اقبال کے مزار پر حاضری

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی۔ مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔ حسن عسکری رضوی نے ملک کی سلامتی، ترقی و خوشحالی اوراستحکام کیلئے خصوصی دعا ..مزید پڑھیں

بنیادی مقصد اور ترجیح انتخابات کے انعقاد کوشفاف بنانا ہے،حسن عسکری

نگران حکومتوں کی کارکردگی دیکھ کرشکوک دور ہوجائیں گے‘نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری نے کہا ہے کہ میرا بنیادی مقصد اور ترجیح انتخابات کے ..مزید پڑھیں

شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد اولین ترجیح ہے‘حسن عسکری

لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی نے کہا ہے کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد اولین ترجیح ہے، شفاف انتخابات کی قومی ذمہ داری کو بطریق احسن نبھاؤں گا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی نے اپنے ..مزید پڑھیں