چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، پینٹاگون

امریکی وزارت دفاع  پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے بم اور میزائل حملہ کرنے کی تربیت حاصل کر رہا ہے واشنگٹن:  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی معلومات کے مطابق ..مزید پڑھیں

Advertisements

چین کےشہر ویزھو میں ہزاروں مسلمانوں نے مسجد کو مسمار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

بیجنگ :چین کے شمال مشرقی علاقے کے شہر ویزھو میں ہزاروں مسلمانوں نے احتجاج کرکے حکومت کی جانب سے مسجد کوشہید کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حوئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد ویزھو میں ..مزید پڑھیں

چین میں پھنسے مسلمان مسافروں لاہور روانہ ہوگئے، شاہین ایئر لائن

شاہین ایئرلائن کا طیارہ چینی ایئرپورٹ گونگزو میں پھنسے 214 پاکستانی مسافروں کو لے کر لاہور کے لئے روانہ ہوگیا ہے اسلام آباد :   معلومات  کےمطابق چینی شہر گوانگزو میں شاہین ائرلائن کی پرواز 29 جولائی کو اڑان نہیں بھر ..مزید پڑھیں

چین کے ہائبرڈ رائس ماہرین کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریگا

لاہور: چین کے ہائبرڈ رائس ماہرین کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا اور پاکستانی زرعی سائنسدانوں کو ہائبرڈ سیڈز کی اقسام کے فروغ کیلئے تربیت اور معلومات کا تبادلہ کرے گا تاکہ چاول کی کاشت کے علاقوں ..مزید پڑھیں