العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کے ٹرائل کی مدت پھر ختم

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مدت مکمل ہوگئی جسے بڑھانے کے لیے عدالتِ عظمیٰ سے درخواست کی جائے ..مزید پڑھیں

Advertisements

سندھ ہائی کورٹ : ڈاکٹرعارف علوی کیخلاف درخواست کی سماعت 25ستمبر تک ملتوی کردی

عارف علوی نے علوی تبلیغی ٹرسٹ کے ممبرکی حیثیت سے بہت سی جعلسازی کی ہیں زمینوں پرقبضے کے لئے عدالتی ریکارڈ میں بھی ردوبدل کیا، درخواست گزارکراچی :   سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار ڈاکٹرعارف علوی ..مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کورٹ پہنج گئے، وجہ سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے جہاں عدالت عالیہ نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی کراچی: گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس ..مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے لیے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد: پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔  ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی  اے) نے حکومت کی طرف سے انٹرپول کے ہیڈ ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور صفدر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)  محمد صفدر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر ..مزید پڑھیں