آج کل

@ImranKhanPTI @PTIMEDIA

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات: پشاور کی صوبائی نشست پر اے این پی کے امیدوار کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور خیبر پختونخواء اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے …

ضمنی انتخابات: پشاور کی صوبائی نشست پر اے این پی کے امیدوار کامیاب Read More »

پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف: بلدیاتی انتخابات سے قبل پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیراعظم کو وزراء اور مشیروں سے پارٹی عہدے واپس لینے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیکرٹری جنرل ارشد داد کو تنظیم نو سے متعلق کام کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ …

پاکستان تحریک انصاف: بلدیاتی انتخابات سے قبل پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ Read More »

ضمنی انتخابات

پہلے جیتنے والوں کی ہار اور ہارنے والوں کی جیت

(محمد اعظم عظیم) پچھلے دِنوں سے ملک بھر میں جو ضمنی انتخابات کی ہاہاکار مچی ہوئی تھی وہ پہلے مرحلے میں 14 اکتوبر کو مجموعی طور پر پرامن ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد ماند پڑ گئی ہے جبکہ 21 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ البتہ چودہ اکتوبر کو …

پہلے جیتنے والوں کی ہار اور ہارنے والوں کی جیت Read More »

پاکستان

کسی دباؤ میں آئے بغیر آخر تک جاؤں گا، چور اور مجرم نہیں بچ سکیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں میں سے اکثر مجرم ہیں اور اتنے ثبوت موجود ہیں کہ مجرم بچ نہیں سکتے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مسئلہ نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی شرائط مسئلہ ہیں، عوام پر …

کسی دباؤ میں آئے بغیر آخر تک جاؤں گا، چور اور مجرم نہیں بچ سکیں گے، وزیراعظم Read More »

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات، کون کس کے مقابلے میں اور کیوں؟

(نوید نسیم) عام انتخابات کے بعد وفاق سمیت پنجاب اور خیبر پختونخواء میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بڑی پارٹی بن کر ابھری اور حکمرانی کا تاج اسی کے سر پر ہے، جبکہ بلوچستان میں تحریکِ انصاف حکومتی اتحاد کا حصہ ہے۔ اس وقت قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں …

ضمنی انتخابات، کون کس کے مقابلے میں اور کیوں؟ Read More »

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا ہنی مون

(روہیل اکبر) پی ٹی آئی حکومت کا ہنی مون ٹائم بہت تیزی سے گذر رہا ہے اور اس کے لیے کپتان نے خود ہی تین ماہ کا وقت لیا تھا جس کے بعد ہی اندازہ ہوگا کہ عمران احمد خان نیازی کھلاڑی زیادہ اچھے ہیں یا سیاستدان؟ کھلاڑی تو سب مانتے ہیں اور اس کا …

وزیراعظم عمران خان کا ہنی مون Read More »

لاہور احتجاج

وزیراعظم کی لاہور آمد: زمان پارک میں احتجاج کرنے والے متعدد افراد گرفتار

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں ان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر احتجاج کرنے والے کئی افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی لاہور آمد سے قبل نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے ڈیلی ویجز ملازمین جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔ …

وزیراعظم کی لاہور آمد: زمان پارک میں احتجاج کرنے والے متعدد افراد گرفتار Read More »

سی پیک

سی پیک منصوبوں کا ازسرِنو جائزہ لے رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کا ازسر نو جائزہ لے رہے ہیں اور بلوچستان کو اس کا جائز حق دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ آمد پر زرغون روڈ اور ملحقہ سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا جس کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا …

سی پیک منصوبوں کا ازسرِنو جائزہ لے رہے ہیں، وزیراعظم Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم کا سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کوئٹہ کا دورہ

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ جام کمال کا وزراء کے ہمراہ سدرن کمانڈ ہیڈکواٹرز کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا، کمانڈر سدرن کمانڈ نے وزیراعظم کو بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر اعظم عمران …

وزیراعظم کا سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کوئٹہ کا دورہ Read More »

معیشت

معیشت کی شاک تھراپی: سوویت یونین سے پاکستان تک

(ڈاکٹر مجاہد مرزا) کوئی تین عشرے پہلے کی بات ہے ایک نابغہ ماہر معاشیات ہوا کرتے تھے۔ نام ان کا تھا یاوگور گائیدر ( گائیدر تاتار زبان میں حیدر کا متبادل ہے)۔ انہوں نے ہی روس میں کمیونسٹ معیشت کی بیخ کنی کرنے کا ڈول ڈالا تھا۔ اس عمل کا بیڑہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے …

معیشت کی شاک تھراپی: سوویت یونین سے پاکستان تک Read More »