آج کل

Islamabad

فواد چوہدری

اپوزیشن کے رونوں کے باوجود احتساب کا عمل نہیں رکے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنا چاہے رو لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ لوگوں کے خلاف بات کرتے ہیں تو اپوزیشن والے پتہ نہیں کیوں احتجاج اور واک آؤٹ …

اپوزیشن کے رونوں کے باوجود احتساب کا عمل نہیں رکے گا، فواد چوہدری Read More »

File Photo

ٹیکس چوروں کے لیے محفوظ ممالک کا پاکستان کی مدد سے انکار

پاکستان کوچھپائی گئی دولت اور عالمی سطح پر ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے جاری مہم کے سلسلے میں معلومات کے حصول میں ٹیکس چوروں کی محفوظ پناہ گاہ سمجھے جانے والے 11 ممالک کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ تنظیم برائے معاشی تعاون و ترقی (او سی سی ڈی) کے تحت معلومات کے …

ٹیکس چوروں کے لیے محفوظ ممالک کا پاکستان کی مدد سے انکار Read More »

میاں انجم نثار

نجی بینکوں کا حکومت کو مزید قرضے دینے سے انکار

نجی بینکوں نے نئی حکومت کو قرض دینے سے انکار کر دیا، 8 بینکوں کے کنسورشیم نے کہا کہ پہلے ہی حکومت کو تقریباً 600 ارب روپے قرض دیا ہوا ہے، مزید قرض نہیں دے سکتے۔ حکومت نے پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں کی ادائیگیوں کیلئے پرائیوٹ کمرشل بینکوں سے 50 ارب روپے مانگے تھے۔ …

نجی بینکوں کا حکومت کو مزید قرضے دینے سے انکار Read More »

شاہ محمود قریشی

امن پاکستان اور افغانستان دونوں کی اولین ترجیح ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی

واشنگٹن: پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی اعلیٰ سفارتی عہدیدار کے اس بیان کے جواب میں کہی جس میں انہوں نے پاکستان پر جنوبی ایشیا میں امن کے فروغ کے لیے کوششیں کرنے پر زور دیا تھا۔ …

امن پاکستان اور افغانستان دونوں کی اولین ترجیح ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی Read More »

پٹرولیم مصنوعات

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ تک برقرار رہیں گی۔ بنی گالہ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ اکتوبر کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی اور ان میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں …

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

پاکپتن اراضی کیس

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اگلے ہفتے مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آئندہ ہفتے کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق 24 ستمبر بروز پیر کو درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ میں جسٹس ثاقب …

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اگلے ہفتے مقرر Read More »

ریڈیو پاکستان

ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریڈیو پاکستان ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کی کثیرالمنزلہ عمارت کو طویل مدت کے لئے لیز پر دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام شعبے پاکستان براڈ کاسٹنگ اکیڈمی کی چھوٹی عمارت میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا جس سے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ریڈزون سیکٹر جی فائیو میں …

ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کا فیصلہ Read More »

وزیر اعظم

ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس، ہوا جس میں حکومت کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ تحریک انصاف کے غیر رسمی اجلاس میں شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلے سو روز میں ہی عوام کو تبدیلی …

ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم Read More »

دفتر خارجہ

وزیراعظم کے خط پر بھارت کی طرف سے باضابطہ جواب کے منتظر ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی ہم منصب کو لکھے گئے خط پر بھارت کی طرف سے باضابطہ جواب کے منتظر ہیں۔  وزیراعظم نے پاک بھارت مسائل کا مل بیٹھ کر حل نکالنے پرزور دیا ہے۔ بھارت کی طرف سے باضابطہ جواب …

وزیراعظم کے خط پر بھارت کی طرف سے باضابطہ جواب کے منتظر ہیں، دفتر خارجہ Read More »

فواد چوہدری

پاکستان کی سعودی عرب کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں سعودی عرب کو شمولیت کی دعوت دے دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عوام نے وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک …

پاکستان کی سعودی عرب کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت Read More »