ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء برادری کی جدوجہد اور قربانیاں قابل ستائش ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد :وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء برادری کی جدوجہد اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، امید ہے قانونی برادری ..مزید پڑھیں

Advertisements

آئندہ انتخابات میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کیلئے شکست دینگے،مریم نواز

   کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت جھٹلائی نہیں جا سکتی ،مریم نواز اسلام آباد : سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کیلئے شکست دینگے۔ تقاریر ..مزید پڑھیں

چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے کھیلاڑیوں میں خواتین اور مرد دونوں حصہ لیں گے

قومی ٹیم ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے (کل) سری لنکا رووانہ ہوگی ،چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی مردوں کے 6 اور خواتین کے 3 ایونٹس میں حصہ لیں گے اسلام آباد:12 رکنی قومی ٹیم ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی :خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آ باد:قومی اسمبلی میں خواتین کے بارے میں غیر مناسب الفاظ استعمال کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے خواتین سے متعلق نازیبا استعمال کرنے کے خلاف ..مزید پڑھیں

نیب کا سورج صرف پنجاب میں نہیں بلکہ سارے پاکستان میں چمک رہا ہے تا کہ کرپشن کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیا جائے، چیئرمین نیب

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ نیب کا سورج صرف پنجاب میں نہیں بلکہ سارے پاکستان میں چمک رہا ہے تا کہ کرپشن کے اندھیروں ..مزید پڑھیں

زرداری صاحب ذاتی الزام تراشیوں کا دفتر نہ کھولیں اور اپنی تو جہ انتخابات پر مرکوز رکھتے ہوئے نوشتہ دیوار پھڑنے کی کوشش کریں: نوازشریف

لاہور /اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) ٗسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ آصف علی زر داری کا تازہ بیان ایک قومی جماعت کی قیادت کر نے والے فرد کے شایان شان نہیں ٗ میں آج ایک بڑے اصولی ..مزید پڑھیں

امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی، موٹر سائیکل سواروں اور امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر کے خلاف مقدمہ درج

پولیس نے سفارتکار کو تھانے منتقل کر کے ابتدائی کاروائی کے بعد سفارتکار کو چھوڑ دیا تھا۔ تاہم پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اور امریکی سفارتخانے کے سکیورٹی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا۔ گزشتہ روز ..مزید پڑھیں

حکومت چارماہ سے زیادہ کا بجٹ پیش نہیں کرسکتی،موجودہ بجٹ صرف الیکشن بجٹ ہے ٗخورشید شاہ

اسلام آباد :قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے غیر منتخب شخص کو بجٹ پیش کرنے کی اجازات دے کر نواز شریف کی ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے بیانیہ ..مزید پڑھیں