ووٹ کی عزت کی بات بے معنی تکرار کے سوا کچھ نہیں ہے،، بلاول بھٹو

اسلام آباد :چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ووٹ کی عزت کی بات بے معنی تکرار کے سوا کچھ نہیں ہے،(ن) لیگ کا پورا بجٹ پیش کرنا قبل از انتخابات دھاندلی ہے، لوٹا ازم جمہوریت ..مزید پڑھیں

Advertisements

آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر14چمپئن شپ7سے19مئی تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد:ایشین ٹینس فیڈریشن آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں دو ایونٹس کا انعقاد کرے گا جس میں پاکستان کے کامران خلیل بطور کوچ فرائض سرانجام دیں گے۔ ایشین ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلا ت کے مطابق آئی ٹی ..مزید پڑھیں

بطور کپتان سرفراز احمد کو سلیکشن کے معاملے میں مستقل مزاجی دکھا نا ہوگی ٗرمیز راجہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے کپتان سرفراز احمد کو خبردار کیا ہے کہ دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗبطور کپتان وکٹ کیپر کو اپنا دماغ بدلنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 16 ارکان ..مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں سمیت دیگر اقلیتوں پر بھی اندوہناک مظالم ڈھا رہا ہے، چوہدری محمد یاسین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے‘دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے درمیان یہ بڑامسئلہ ہے جس نے پورے جنوبی ایشیا کا امن داؤپر لگا دیا ہے اسلام آباد: آزاد کشمیر قانون ساز ..مزید پڑھیں

عام انتخابات جلد از جلد ہونے چاہئیں ،نگراں وزیراعظم کے نام پر پارٹی قیادت سے مشاورت نہیں ہوئی ٗخورشید شاہ

پر امید ہوں کہ نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہو جائے گا ٗقائد حزب اختلاف کی میڈیا سے بات چیت اسلام آباد :قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات جلد از ..مزید پڑھیں

لاڈلے کو ہر روز استثنیٰ مل جاتا ہے ٗ بیمار اہلیہ کیلئے استثنیٰ نہیں ملتا ٗمریم اورنگزیب

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کرنے والے لاڈے کو ہر روز استثنیٰ مل جاتا ہے لیکن دوسری طرف نواز شریف جو ہر روز احتساب ..مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کے گواہ ظاہر شاہ کا بیان قلمبند

اسلام آباد:شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کے گواہ ظاہر شاہ نے بیان قلمبند کرایا ۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز کی سماعت کی۔ ..مزید پڑھیں

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا فائنل میچ کل کھیلا جائیگا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا فائنل میچ غنی گلاس اور زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیموں کے درمیان کل ہفتہ کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت نیب کی اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور

اسلام آباد:احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی جانب سے اضافی دستاویزات عدالتی ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور کرلی گئی۔ آج  احتساب عدالت کے فاضل جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی ..مزید پڑھیں