آج کل

Islamabad

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس، ملزمان پر پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

ملزمان کو آئندہ سماعت پر دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس میں نامزد شریک ملزمان پر بدھ کو بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی ٗملزمان کو آئندہ سماعت پر دس، دس …

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس، ملزمان پر پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی Read More »

بلائنڈ کرکٹ

بلائنڈ کرکٹ کپ 14 سے 18 اپریل تک اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

بلائنڈ کرکٹ کلب میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں شرکت کریں گی اسلام آباد بھر سے15 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ اسلام آباد : پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 سے 18 اپریل تک پی اے ایف کرکٹ گراؤنڈ ای نائن اسلام آباد میں کھیلا جائے گا اس سلسلے میں اسلام آباد بلائنڈ …

بلائنڈ کرکٹ کپ 14 سے 18 اپریل تک اسلام آباد میں کھیلا جائے گا Read More »

نگران وزیرِ اعظم کی مشاورت وزیرِ اعظم سے ہو گی،خورشید شاہ

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے پہلی دفعہ سپریم کورٹ جانے پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے۔ نواز شریف، زرداری کو ختم کرنے کے لیے عدالت گئے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیرِ اعظم کی مشاورت وزیرِ اعظم سے ہو …

نگران وزیرِ اعظم کی مشاورت وزیرِ اعظم سے ہو گی،خورشید شاہ Read More »

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ

پاکستان کے سب سے بڑے نیے ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد : مغل اور ہسپانوی طرز تعمیر کے شاہکار نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو کیا جائیگا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرموجود تمام اداروں کو اپنے دفاتر 31 مارچ تک نئے ایئرپورٹ پرمنتقل کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ جدید ترین سہولیات سے آراستہ، 2 رن …

پاکستان کے سب سے بڑے نیے ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو ہوگا Read More »

قومی شاہراہ موٹروے

موٹروے پر سفر کرنے والوں کے بری خبر، 31 مارچ سے ایم ٹیگ کے بغیر موٹروے پر گاڑیاں نہیں چلیں گی

لاہوراسلام آباد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی جائے گئی ۔ قومی شاہراہ موٹروے پر 31 مارچ کے سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں چل سکیں گی۔ ذرائع کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر …

موٹروے پر سفر کرنے والوں کے بری خبر، 31 مارچ سے ایم ٹیگ کے بغیر موٹروے پر گاڑیاں نہیں چلیں گی Read More »

دہری شہریت

دہری شہریت چھپانے والے 438 سرکاری افسروں سے جواب طلب

ایک لاکھ 72 ہزار میں سے ایک لاکھ 44 ہزار 848 ملازمین کی معلومات درست ہیں :ڈی جی ایف آئی اے‘ عدالت کا سرکاری ملازمین اور انکی بیویوں کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دہری شہریت چھپانے والوں کواخبارات کے ذریعے نوٹس جاری کیا جائے ٗدیکھنا چاہتے ہیں کتنے ملازمین پاکستانی اورکتنے غیر ملکی ہیں …

دہری شہریت چھپانے والے 438 سرکاری افسروں سے جواب طلب Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے درمیان نمائشی میچ

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے درمیان نمائشی میچ 15 فروری کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے درمیان نمائشی میچ 15 فروری کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ تیسرے ایڈیشن کے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اونر علی نقوی ، کپتان مصباح الحق اور کو ئٹہ گلیڈییٹرز کے کوچ معین خان سمیت …

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے درمیان نمائشی میچ 15 فروری کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا پولیس کو ڈیڑھ سال سے لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پولیس کو ڈیڑھ سال سے لاپتہ بچیوں کی ہر حال میں بازیابی کا حکم دے دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ڈیڑھ سال سے لاپتہ سمعیہ اور ادیبہ کی بازیابی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی …

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا پولیس کو ڈیڑھ سال سے لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم Read More »

آمدن سے زائد اثاثے

اشتہاری ملزم کا ریلیف کے لیے عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا ضروری ہے ٗ نیب

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار کی جانب سے انہیں احتساب عدالت سے اشتہاری قرار دینے اور جائیداد کی ضبطگی کے خلاف دائر درخواست پر جواب جمع کراتے ہوئے عدالت عالیہ سے حکم امتناع کو ختم کرنے کی استدعا کردی۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ …

اشتہاری ملزم کا ریلیف کے لیے عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا ضروری ہے ٗ نیب Read More »

منشیات

عدالتی اصلاحات کے لیے آج ججز سر جوڑ کے بیٹھیں گے

عدالتی اصلاحات کے لیے آج تمام صوبوں کی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ کراچی: (آج کل نیوز) عدالتی اصلاحات کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے تمام صوبوں کی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کو طلب کیا ہے۔ اجلاس  سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوگا۔ اجلاس میں عدالتی …

عدالتی اصلاحات کے لیے آج ججز سر جوڑ کے بیٹھیں گے Read More »