شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پرتشدد احتجاج کے واقعات کے دوران متاثرہ افراد کی داد رسی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ ..مزید پڑھیں

Advertisements

شہدائے کربلا چہلم، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل

کراچی: شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں کراچی، سکھر، ملتان، لاہور اور راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی جبکہ کراچی، لاڑکانہ، ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی ہدایت پر قاتل شاہ رخ جتوئی کراچی سینٹرل جیل منتقل

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر لانڈھی جیل انتظامیہ نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سینٹرل جیل کے ڈیتھ سیل منتقل کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لانڈھی ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی سے عدم تعاون کی شکایت، چیف جسٹس کا کراچی میں رکنے کا اعلان

کراچی: سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی سے عدم تعاون کی شکایات پر وزیراعلیٰ سندھ کو کل ملاقات کے لیے بلالیا جب کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ جب تک ایک ایک ریکارڈ جے آئی ٹی ..مزید پڑھیں

پاکستان کوارٹرز: چیف جسٹس کی جانب سے آپریشن 3 ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت

پاکستان کوارٹر کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے آپریشن 3 ماہ تک مؤخر کرنے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر کراچی میں پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کی ممکنہ ..مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی انتخابات میں نامور شخصیات نے بھی حق رائے دہی استعمال کیا

ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 اور سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 میں پولنگ جاری ہے، جہاں نامور شخصیات نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ..مزید پڑھیں

18ویں آئینی ترمیم آسمان سے اتری کتاب نہیں، یہ بھی انسان نے ہی بنائی ہے، فیصل واوڈا

کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اٹھارویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ فیصل واوڈا نے کراچی میں اپنے انتخابی حلقے حلقے این اے 249 کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں