پی ایس ایل کی ٹیم پشاورزلمی کے کھلاڑی تمیم اقبال کی فائنل میں شرکت کے امکانات معدوم ہونے لگے

کراچی: پی ایس ایل کی ٹیم پشاورزلمی کے کھلاڑی تمیم اقبال کی فائنل میں شرکت کے امکانات معدوم ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

اداکارہ میرا بھی پی ایس ایل کا فائنل اسٹیڈیم میں بیٹھ کردیکھیں گی

کراچی: شوبز اداکارہ میرا بھی شوہر کے ہمراہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کا فائنل دیکھیں گی۔ پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل کا جادو فنکاروں میں بھی سرچڑھ کر بولنے لگا، شوبز اداکار بھی کرکٹ ..مزید پڑھیں

راؤانوار ٗپولیس پارٹی،ذرین داوڑکی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ کا خط

کراچی :سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار ٗان کی پولیس پارٹی اور راؤ انوار کے سر کی قیمت لگانے والے ذرین داوڑ کی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ سندھ نے چاروں صوبوں ٗاسلام آباد ٗگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انتظامیہ ..مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے بڑے ڈپوز سے تیل سپلائی معطل: جنرل سیکریٹری کنٹریکٹرزایسوسی ایشن

کراچی: ئل ٹینکر اوونرزاورکنٹریک​ٹرزایسو سی ایشن نے ہڑتال کرتے ہوئے کراچی سمیت ملک کے بڑے ڈپوز سے تیل سپلائی معطل کردی ۔آئل ٹینکر اونرز اور کنٹریکٹرزایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری بابر اسماعیل نے بتایا کہ پی ایس اوکیلئے تیل ترسیل ..مزید پڑھیں

کراچی میں نقیب اللہ محسودکی ‘پولیس مقابلے’ میں ہلاکت ٗچیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ سے 7 روز میں واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات ..مزید پڑھیں

بینکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کی وجہ سے بینکوں کے ڈپازٹس کی شرح نمو میں نمایاں کمی

کراچی :بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کی وجہ سے بینکوں کے ڈپازٹس کی شرح نمو میں نمایاں کمی ہورہی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2017کے دوران نجی ڈپازٹس میں ہونے ..مزید پڑھیں