پنجاب حکومت کی فرانزک لیبارٹری ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کب پکڑوائے گی؟‘خرم نواز گنڈاپور

نواز شریف نے سانحہ اے پی ایس کے بعد قومی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کا اختتام قہقہہ لگا کر کیا تھا وزیراعلیٰ کو دکھی باپ کے سامنے تالیاں بجاتے شرم آنی چاہیے تھی، دونوں بھائی اخلاقیات سے عاری ہیں عوامی ..مزید پڑھیں

Advertisements