اگر وزیراعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کرسکتا تو الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی جی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو جواب دہ ہے اور اگر وزیراعظم آئی جی کو معطل نہیں کرسکتا تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا ..مزید پڑھیں

Advertisements

جعلی اکاؤنٹس کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو معلومات ملنے لگیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ جے آئی ٹی کو معلومات ملنے لگی ہیں اور اب رپورٹ کا انتظار ہے۔ سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل ..مزید پڑھیں

وزیراعظم آئی جی اسلام آباد کی شکایات کی وجہ سے تبدیل کرنا چاہ رہے تھے

اسلام آباد : حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے جواب تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے جواب میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ..مزید پڑھیں

شہدائے کربلا چہلم، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل

کراچی: شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں کراچی، سکھر، ملتان، لاہور اور راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی جبکہ کراچی، لاڑکانہ، ..مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم ووٹرز کیلئے بنائی گئی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے کے لیے بنائی جانے والی ویب سائٹ پر ہیکرز کی جانب سے حملے کیے گئے تاہم تمام حملے ناکام بنادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز کی جانب ..مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا ساتواں نمبر۔۔۔ صاف و سبز پاکستان مہم کا آغاز

وزیرِاعظم عمران خان نے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے کلین اینڈ گرین پاکستان (صاف و سبز پاکستان) مہم کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد کے ایک کالج میں سبز و صاف پاکستان مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیرِاعظم ..مزید پڑھیں

شہباز شریف گرفتاری: مسلم لیگ نواز کا احتجاج کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد رانا ثنااللہ نے میڈیا سے بات ..مزید پڑھیں