پنجاب کی 23رُکنی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور:پنجاب کی 23رُکنی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب طارق نجیب نجمی نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر ..مزید پڑھیں

Advertisements

کلدیپ نیئرکا قلم نفرت کی آگ بجھانے ،محبت کے دیے جلانے کیلئے اٹھا،ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور :پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے معروف بھارتی صحافی، مصنف، دانشور کلدیپ نائر کے انتقال پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ کلدیپ نیئرعوام کے وسیع تر مفاد میں پاک بھارت تعلقات میں امن اور بہتری ..مزید پڑھیں

تبدیلی لوگوں کے بہتر مستقبل کے لئے آئی ہے ، حقیقی تبدیلی کے لئے شب و روز محنت کرنا ہو گی ،سردار عثمان بزدار

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعلیٰ آفس میں ڈیرہ غازی خان کے عمائدین کے ایک وفد نے ملاقات کی۔  وفد نے سردار عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباددی اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات ..مزید پڑھیں

کس قانون کے تحت بہن کواسکاحق نہیں دیا؟ زمین قبر میں ساتھ لے کر نہیں جاسکتے۔چیف جسٹس

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وارثت میں بہنوں کو حق نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت میں وہاڑی کی خاتون کو 1126 کنال اراضی پرقبضہ دینے کاحکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کس ..مزید پڑھیں

سابقہ حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو بد حال کردیا، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 22کروڑ عوام کو خوشحالی،بے روزگاری کے خاتمہ کی صورت میں تحفے دے گی کیونکہ ہمارے قائد عمران خان کا یہی مشن ہے۔ انہوں نے ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کا اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کی تکمیل کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کا منرل واٹر کمپنیز کی طرف سے واٹر ٹیکس نہ دینے پر ازخود نوٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے منرل واٹر کمپنیز کے واٹر ٹیکس نہ دینے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے منرل واٹر کمپنیز کی جانب سے واٹر ..مزید پڑھیں