کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کے دونوں بیٹوں نے والد کی مدد سے کاروبار کا آغاز کیا، نیب تفتیشی افسر

اسلام آباد: فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں استغاثہ کے آخری گواہ، جو قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر بھی ہیں، نے جرح کے دوران یہ تسلیم کیا کہ انسدادِ بدعنوانی ادارے کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت موجود ..مزید پڑھیں

Advertisements

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا فیصلہ نیب کی جانب سے چیلنج

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں نیب نے سپریم کورٹ میں دائر کیں۔ نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ ..مزید پڑھیں

عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں ضمنی انتخاب میں سرفراز کیا: نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال کے باوجود عوام نے جوق درجوق (ن) لیگ کو ووٹ ڈالا اور یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والا وقت کس طرح کا آرہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر ..مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست

سابق وزیرِاعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جانے کے اقدام کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے وزارتِ داخلہ سے انہیں فہرست سے نکالنے کی درخواست کردی۔ سابق وزیرِاعظم ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہائی پانے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر  لاہور پہنچ گئے۔ ہائی کورٹ سے رہائی کا حکم ملتے ہی، میاں شہباز شریف، ..مزید پڑھیں

نواز، مریم، صفدر کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ آج فیصلہ سنائے گی

نواز، مریم، صفدر کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ آج فیصلہ سنائے گیاسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی سے ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور کپیٹن صفدر کی سزا معطلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: نواز شریف کی سزا معطلی کیس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے جسٹس اطہر من اللہ پر سابق وزیراعظم کے ساتھی ہونے کا اعتراض اٹھا دیا جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ تحریری دلائل کی بنیاد ..مزید پڑھیں

نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کی درخواست کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کی سماعت روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار ..مزید پڑھیں

کیا مرحومہ کلثوم نواز کو نواز شریف اور مریم نواز کو ہونے والی سزا کا پہلے ہی معلوم تھا؟۔

پانامہ عروج پر تھا جے۔ آئی۔ ٹی بن چکی تھی پیشیاں ہو رہی تھیں ہم ڈونگہ گلی مری والے گھر میں ٹیرس میں کرسیاں ڈالے بیٹھے تھے بس دو چار لوگ ہی تھے گرمیوں کے دن تھے لیکن اُس روز ..مزید پڑھیں