سوات: انسانی خون منہ کو لگنے کے بعد پیاس بجھانے کے لیے گاؤں میں گھسنے والے چیتے کو شہریوں نے مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے سربانڈہ مٹہ میں چیتے نے گاؤں پر حملہ کر دیا، حملے سے ..مزید پڑھیں
سوات: انسانی خون منہ کو لگنے کے بعد پیاس بجھانے کے لیے گاؤں میں گھسنے والے چیتے کو شہریوں نے مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے سربانڈہ مٹہ میں چیتے نے گاؤں پر حملہ کر دیا، حملے سے ..مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والی خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئیں جس کے بعد انہیں دوبارہ عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رشیدہ بی بی کی عمر 50 برس ہے اور وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے فالج ..مزید پڑھیں
اسلام آباد : معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اہلیہ نیمل خاور نے مقامی شادی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ پاکستانی فلم شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی خوبرو اہلیہ و اداکارہ ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: محکمہ صحت نے ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی اور پنجاب اور سندھ کے علاوہ بقیہ تمام اضلاع کو ڈینگی سے پاک قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے ..مزید پڑھیں
چلاس: شمالی علاقوں میں جاڑے نے رنگ جمانا شروع کر دیا، روئی جیسے برف کے گالوں نے ہر منظر حسین کر دیا، مانسہرہ نے بھی سفید برفیلی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے بالائی ..مزید پڑھیں
کراچی : گلستان جوہر میں نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دوشیزہ وینٹیلیٹر پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے گلستان جوہر میں واقع نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا ایک اور واقعہ ..مزید پڑھیں
لاہور: بہتر برس بعد پاکستان کے شہر لاہور میں سکھ مذہب سے متعلق تاریخی اہمیت کی حامل کتابوں کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا جہاں سکھوں کی 3 سو سال پرانی مقدس کتاب نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ..مزید پڑھیں
بہاولپور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دھرنے میں شرکت نہیں کر سکتی، مطالبات ہمارے ایک ہیں لیکن پہلے دن سے ہمارا مؤقف ہے دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں
کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چار ڈالر اضافہ ہوا جس کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ریٹ بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس ..مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت سامنے آئی ہے، ڈینگی میں مبتلا گلستان جوہر کی رہائشی خاتون انتقال کر گئیں، جس کے بعد رواں سال ڈینگی سے اموات کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں