نوازشریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں اور اعتراف کیا کہ بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقم کا 77 فیصد اپنی صاحبزادی کو گفٹ کیا۔ احتساب ..مزید پڑھیں

Advertisements

اعظم سواتی کا فون نہ سننے پر آئی جی اسلام آباد کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کا فون اٹینڈ نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد جان محمدکوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کوعہدے سے ہٹا ..مزید پڑھیں

عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں ضمنی انتخاب میں سرفراز کیا: نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال کے باوجود عوام نے جوق درجوق (ن) لیگ کو ووٹ ڈالا اور یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والا وقت کس طرح کا آرہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر ..مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ تک برقرار رہیں گی۔ بنی گالہ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ اکتوبر کے مہینے میں پٹرولیم ..مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا معاملہ: نواز شریف نے آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی.

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف نے متحدہ اپوزیشن کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرنے کے لیے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی ..مزید پڑھیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون — سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کرگئیں

ایک سال25دن لندن ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج 68سالہ کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پروینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکیں. انتقال کی خبر پر نواز شریف، مریم، کیپٹن صفدر آبدیدہ ہوگئے شہباز شریف آج ..مزید پڑھیں

’’بہت تکلیف میں ہوں کہ آخری وقت والدہ کیساتھ نہیں تھی‘‘. مریم نواز

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ بہت تکلیف میں ہوں کہ آخری وقت میں والدہ کے ساتھ نہیں تھی۔ اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پر رہائی ملنے کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا نوازشریف اور مریم نواز کو لے کر اہم فیصلہ

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس ..مزید پڑھیں